ایڈیٹر
فروری 28, 2018 متفرق
2,098
15 ہفتے کی تربیت آپ کی زندگی بدل سکتی ہے! 18 سے 45 سال کی خواتین کے لیے بہتر زندگی کا موقع! ٹیف ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گھر سے مرکز تک لانے لے جانے کی سہولت، دوپہر کا کھانا،ماہانہ وظیفہ اور تربیت مکمل ہونے پر ملازمت کی فراہمی۔ آج ہی رابطہ کیجیے۔
مزید پڑھیے
Editor
جولائی 6, 2015 جینے کے ہنر
1,414
رفیع الزمان زبیری بچپن میں جب قائد اعظم کے اسکول جانے کا وقت آیا تو ان کے والد نے ان سے کہا: دیکھو بیٹے! کچھ سیکھنے کے دو طریقے ہیں۔ انھوں نے پوچھا بابا! وہ کیا؟والد نے کہا ایک یہ کہ اپنے بڑوں کی عقل و سمجھ پر بھروسہ کرو اور وہ جو مشورہ دیں اس پر عمل کرو۔ قائد …
مزید پڑھیے
Editor
جولائی 6, 2015 تعلیمی نیوز
1,265
ایک رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے سکولوں میں امتحانات پر بہت زیادہ توجہ طالب علموں کی ذہنی صحت اور خوداعتمادی کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ نیشنل یونین آف ٹیچرز کی تیارہ کردہ رپورٹ کے مطابق طلبا کو ذہنی دباؤ جیسے مسائل کا سامنا ہے جن کا تعلق امتحانات سے ہے۔ آٹھ ہزار اساتذہ سے کیے گئے سروے اور تحقیق پر …
مزید پڑھیے
Editor
مئی 10, 2015 تعلیم, جینے کے ہنر
2,808
معلومات حاصل کرنے، حاصل ہونے والی معلومات کو سمجھنے اور اس کی مدد سے مسئلے حل کرنے کے لیے ہم بنیادی طور پر تین طریقے استعمال کرتے ہیں: ۔ سُننا* ۔ دیکھنا* ۔ چُھونا* سب انسان سیکھنے کے لیے یہی طریقے استعمال کرتے ہیں لیکن ہر ایک کا انداز مختلف ہوتا ہے۔ کچھ لوگ سُن کر زیادہ سیکھتے ہیں، کچھ …
مزید پڑھیے
Editor
اپریل 14, 2015 تعلیم
1,576
مختلف افراد اور اداروں نے ’’کیریر‘‘ کی مختلف تعریفیں کی ہیں، ایک تعریف یہ ہے کہ ’’تعلیم، ملازمت اور تفریح کے مختلف مواقع کے اس تسلسل کو کیریر کہتے ہیں جو عمر بھر کے دوران آپ کے کام پر اثر ڈالتا ہے۔‘‘ زندگی کے پیشہ ورانہ مرحلے (کیریر) میں کامیاب ہونے کے لیے درج ذیل عناصر پر غور کرنا چاہیے: …
مزید پڑھیے
Editor
اپریل 10, 2015 اسکول کے دور کی اہمیت, تعلیم
1,998
پانچویں جماعت کا امتحان کامیاب کرکے جب طالب علم مڈل یا سیکنڈری اسکول میں داخل ہوتا ہے تو اس کی زندگی کا نہایت اہم مرحلہ شروع ہو جاتا ہے۔ پرائمری اسکول میں آپ نے جو کچھ سیکھا ہوتا ہے۔ مڈل یا سیکنڈری اسکول میں، علم حاصل کرنے اور سیکھنے کا یہ کام جاری رہتا اور آگے بڑھتا ہے۔ 12سے 16 …
مزید پڑھیے
Editor
اپریل 10, 2015 تعلیم, جینے کے ہنر
1,240
کیریر پلاننگ __ یعنی مستقبل کی زندگی کے لیے پیشے کے انتخاب کی تیاری آٹھویں جماعت سے شروع کر دینی چاہیے۔ یہ تیاری کیسے کی جائے؟ اس مضمون میں ان اہم نکات پر توجہ دلائی گئی ہے جو اس تیاری کا حصہ ہیں۔ اچھے طالب علم بنیں اور امتحان میں نمایاں کامیابی کے لیے خوب محنت کریں شاید آپ سوال …
مزید پڑھیے
Editor
اپریل 9, 2015 اسکول کے دور کی اہمیت, تعلیم
4,987
اسکول کی تعلیم کا دور اور اس کی اہمیت مڈل اسکول- اپنے شوق اور دلچسپیوں کو جاننے کا وقت بارہ سے 14سال کی عمر__ یعنی جب آپ مڈل اسکول میں ہوتے ہیں، اپنے شوقاور دلچسپیوں کے بارے میں جاننے، انہیں کھوجنے اور مثبت دلچسپیوں کو پروان چڑھانے کا بہترین وقت ہے۔ شوق اور دلچسپی کا مطلب صرف’مشغلہ‘ نہیں ہے بلکہ …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
مارچ 16, 2015 جینے کے ہنر, کیریر گائیڈنس
1,202
کمال میرے پڑوسی کے بیٹے کانام ہے ۔ کمال کے والد اپنی مدّتِ ملازمت مکمل کرنے کے بعد سبکدوش(ریٹائرڈ) ہوگئے تو کمال کے لیے یہ ضروری ہوگیا کہ وہ اپنے خاندان کی کفالت کی جدوجہد میں اپنے بڑے بھائی کا ہاتھ بٹائیں اور تعلیم کے ساتھ ساتھ کوئی ملازمت اختیارکریں۔
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
مارچ 16, 2015 جینے کے ہنر, کیریر گائیڈنس
793
ندیم کا تعلق ایک پڑھے لکھے گھرانے سے ہے۔ بارہویں جماعت کا امتحان انھوں نے اوّل درجے (فرسٹ ڈویژن) سے کامیاب کیا لیکن اتنے نمبر نہیں آسکے کہ میڈیکل کالج میں داخلہ ملتا۔ بھائی کے مشورے سے انھوں نے بی ایس سی میں داخلہ لے لیا، اس سال انھوں نے بی ایس سی بھی اوّل درجے سے کامیاب کرلیا۔ اب …
مزید پڑھیے