صفحہ اول » افواج » مسلح افواج میں میکینیکل انجینئرنگ

مسلح افواج میں میکینیکل انجینئرنگ

Zindagi ke Rastey- Engineeringمسلح افواج کے انجینئرنگ کالجوں میں بھی میکینیکل انجینئرنگ کےشعبوں میں داخلوں کے لیے ہر سالدرخواستیںطلب کی جاتی ہیں۔ افواجِ پاکستان کے لیے مختص نشستوں کے علاوہ تمام عوام اور خواص ان کالجوں میں داخلے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ عموماً داخلے قابلیت کی بنیاد پر ہوتے ہیں اور کم از کم قابلیت انٹر سائنس (پریانجینئرنگ) درجہ دوم ہے۔ تعلیمی قابلیت کے علاوہ بعض دوسرے لوازمات کی پابندی بھی ہے جن میں فوج میں ملازمت کے لیے لازم نفسیاتی امتحانات اور طبی امتحان و معائنہ بھی شامل ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

کیریر پلاننگ کے اہم نکات

اپنا جائزہ لیں اور خود کو جانیں اپنے اندر کی شخصیت کا جائزہ لیجیے۔ اپنے …