رفیع الزمان زبیری بچپن میں جب قائد اعظم کے اسکول جانے کا وقت آیا تو ان کے والد نے ان سے کہا: دیکھو بیٹے! کچھ سیکھنے کے دو طریقے ہیں۔ انھوں نے پوچھا بابا! وہ کیا؟والد نے کہا ایک یہ کہ اپنے بڑوں کی عقل و سمجھ پر بھروسہ کرو اور وہ جو مشورہ دیں اس پر عمل کرو۔ قائد …
مزید پڑھیےEditor
امتحانات پر بہت زیادہ توجہ سے ذہنی صحت کو نقصان
ایک رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے سکولوں میں امتحانات پر بہت زیادہ توجہ طالب علموں کی ذہنی صحت اور خوداعتمادی کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ نیشنل یونین آف ٹیچرز کی تیارہ کردہ رپورٹ کے مطابق طلبا کو ذہنی دباؤ جیسے مسائل کا سامنا ہے جن کا تعلق امتحانات سے ہے۔ آٹھ ہزار اساتذہ سے کیے گئے سروے اور تحقیق پر …
مزید پڑھیےسیکھنے کے تین انداز
معلومات حاصل کرنے، حاصل ہونے والی معلومات کو سمجھنے اور اس کی مدد سے مسئلے حل کرنے کے لیے ہم بنیادی طور پر تین طریقے استعمال کرتے ہیں: ۔ سُننا* ۔ دیکھنا* ۔ چُھونا* سب انسان سیکھنے کے لیے یہی طریقے استعمال کرتے ہیں لیکن ہر ایک کا انداز مختلف ہوتا ہے۔ کچھ لوگ سُن کر زیادہ سیکھتے ہیں، کچھ …
مزید پڑھیےتعلیمی زندگی کے ہر مرحلے میں منزل پر نظر رکھیے
مختلف افراد اور اداروں نے ’’کیریر‘‘ کی مختلف تعریفیں کی ہیں، ایک تعریف یہ ہے کہ ’’تعلیم، ملازمت اور تفریح کے مختلف مواقع کے اس تسلسل کو کیریر کہتے ہیں جو عمر بھر کے دوران آپ کے کام پر اثر ڈالتا ہے۔‘‘ زندگی کے پیشہ ورانہ مرحلے (کیریر) میں کامیاب ہونے کے لیے درج ذیل عناصر پر غور کرنا چاہیے: …
مزید پڑھیےاسکول کی تعلیم اور آپ کا مستقبل
پانچویں جماعت کا امتحان کامیاب کرکے جب طالب علم مڈل یا سیکنڈری اسکول میں داخل ہوتا ہے تو اس کی زندگی کا نہایت اہم مرحلہ شروع ہو جاتا ہے۔ پرائمری اسکول میں آپ نے جو کچھ سیکھا ہوتا ہے۔ مڈل یا سیکنڈری اسکول میں، علم حاصل کرنے اور سیکھنے کا یہ کام جاری رہتا اور آگے بڑھتا ہے۔ 12سے 16 …
مزید پڑھیےپیشے کے انتخاب کی تیاری آٹھویں جماعت سے
کیریر پلاننگ __ یعنی مستقبل کی زندگی کے لیے پیشے کے انتخاب کی تیاری آٹھویں جماعت سے شروع کر دینی چاہیے۔ یہ تیاری کیسے کی جائے؟ اس مضمون میں ان اہم نکات پر توجہ دلائی گئی ہے جو اس تیاری کا حصہ ہیں۔ اچھے طالب علم بنیں اور امتحان میں نمایاں کامیابی کے لیے خوب محنت کریں شاید آپ سوال …
مزید پڑھیےاسکول کی تعلیم کا دور اور اس کی اہمیت
اسکول کی تعلیم کا دور اور اس کی اہمیت مڈل اسکول- اپنے شوق اور دلچسپیوں کو جاننے کا وقت بارہ سے 14سال کی عمر__ یعنی جب آپ مڈل اسکول میں ہوتے ہیں، اپنے شوقاور دلچسپیوں کے بارے میں جاننے، انہیں کھوجنے اور مثبت دلچسپیوں کو پروان چڑھانے کا بہترین وقت ہے۔ شوق اور دلچسپی کا مطلب صرف’مشغلہ‘ نہیں ہے بلکہ …
مزید پڑھیےوالدین اور اساتذہ کے کرنے کے کام
بچوں کے کیریر پلاننگ کے سلسلے میں والدین اور اساتذہ کے کرنے کے کام یہ ہیں دلچسپیوں کا جائزہ لیجیے بچوں میں کیریر کا رجحان بالکل ابتدائی دور ہی سے معلوم کیا جاسکتا ہے، ضروری نہیں ہے کہ میٹرک پاس کرنے کے بعد ہی معلوم ہو۔ ہمارے ہاں ماؤں کی بڑی عجیب تمنا ہوتی ہے کہ میرا بیٹا تو انجینئر …
مزید پڑھیےذرا سوچیے کہ لوگ کام کیوں کرتے ہیں؟
اکثر کا جواب ہوگا کہ ’’آمدنی حاصل کرنے کے لیے تاکہ اپنی اور اپنے خاندان کی زندگی کی ضرورتیں پوری کرسکیں۔‘‘ جواب صحیح ہے لیکن غور کیجیے کہ لوگ کیا صرف گزر بسر کے لیے کام کرتے ہیں؟ بظاہر یہی نظر آئے گا کہ لوگ ملازمت یا کاروبار اس لیے کرتے ہیں کہ انہیں آمدنی حاصل ہو اور وہ اپنی …
مزید پڑھیےکیریر پلاننگ کے اہم نکات
اپنا جائزہ لیں اور خود کو جانیں اپنے اندر کی شخصیت کا جائزہ لیجیے۔ اپنے شوق، دلچسپیوں، مہارت، ذاتی خصوصیات اور اقدار کو پہچانیے اور ان کی فہرست بنائیے۔ اپنے دوستوں، خاندان کے افراد، اساتذہ یا رہبر سے پوچھیے کہ کیا ان کے خیال میں آپ میں وہ سب چیزیں موجود ہیں جن کی فہرست آپ نے تیار کی ہے۔ …
مزید پڑھیےکیریر گائیڈینس کیا ہے؟
مختصر اور آسان تعریف کیریر گائیڈینس کا مطلب یہ ہے کہ اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ اور طالبات کو اس بارے میں مشورہ دیا جائے اور رہنمائی کی جائے کہ زندگی کامیابی کے ساتھ گزارنے کے لیے وہ اپنی قدرتی صلاحیتوں، خوبیوں اور کمزوریوں اور طبعی میلان یا رجحان کو کیسے جانیں اور پیشے کا انتخاب کیسے کریں۔ تفصیل کیریر …
مزید پڑھیےکیریر کیا ہے؟
مختصر اور آسان تعریف ایک شخص آمدنی حاصل کرنے کے لیے زندگی میں جو مختلف کام کرتا ہے وہ اس کا کیریر ہے۔ تفصیل دنیا میں تقریباً ہر بالغ شخص کوئی نہ کوئی کام کرتا ہے، خاص قسم کے کاموں میں مصروف رہتا ہے اور ان سے متعلق سرگرمیاں عمر کے پورے دور میں جاری رکھتا ہے۔ اس میں وہ …
مزید پڑھیے(ہوا باز (کمرشل پائلٹ
ہوا بازی ایک پر شوق اور سنسنی خیز پیشہ ہے۔ پاکستان میں ہوا بازوں کی اکثریت اس پیشہ کو ہطور شوق اپناتی ہے اور اسی شوق کو زندگی گزارنے کا ذریعہ بناتی ہے۔ کھلی اور بے کراں فضاؤں میں پرندوں کی طرح پرواز کرنا واقعی ایک سنسنی خیز تجربہ ہوتا ہے اور کہتے ہیں کہ جو ایک مرتبہ فضا میں …
مزید پڑھیےماحولیاتی انجینئرنگ
:ماحولیاتی انجینئرنگ جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں غیر معمولی پیش رفت نے جہاں انسانیت کو ترقی کی نئی جہتوں سے روشناس کرایا ہے وہیں سیکولر اور آزاد طرزِ زندگی نے انسانیت کو وہ گہن لگا دیا ہے جس کی واضح مثال کائنات کے ماحول کی تباہی ہے۔ سائنس دانوں اور ماہرین ماحولیات کا خیال ہے کہ آئندہ صدیوں …
مزید پڑھیےسول سروس
سول سروس پیشے جنھیں ہر شعبے کے طلبہ اختیار کرسکتے ہیں سول سروس تدریس وکالت گھریلو معاشیات ہوٹل مینجمنٹ بیرونِ ملک تعلیم کے مواقع l( (سول سروس ( سی ایس ایس اعلیٰ سرکاری ملازمت ۔۔۔ ملازمت کی ان چند اقسام میں سے ایک ہے جس کی خواہش بیش تر ایسے ذہین نوجوان کرتے ہیں جو اپنی تعلیمی ترقی کی رفتار …
مزید پڑھیے