صفحہ اول » افواج

افواج

(ہوا باز (کمرشل پائلٹ

ہوا بازی ایک پر شوق اور سنسنی خیز پیشہ ہے۔ پاکستان میں ہوا بازوں کی اکثریت اس پیشہ کو ہطور شوق اپناتی ہے اور اسی شوق کو زندگی گزارنے کا ذریعہ بناتی ہے۔ کھلی اور بے کراں فضاؤں میں پرندوں کی طرح پرواز کرنا واقعی ایک سنسنی خیز تجربہ ہوتا ہے اور کہتے ہیں کہ جو ایک مرتبہ فضا میں …

مزید پڑھیے

کمرشل پائلٹ

ہوا بازی ایک پر شوق اور سنسنی خیز پیشہ ہے۔ پاکستان میں ہوا بازوں کی اکثریت اس پیشہ کو بہ طور شوق اپناتی ہے اور اسی شوق کو زندگی گزارنے کا ذریعہ بناتی ہے۔ کھلی اور بے کراں فضاؤں میں پرندوں کی طرح پرواز کرنا واقعی ایک سنسنی خیز تجربہ ہوتا ہے اور کہتے ہیں کہ جو ایک مرتبہ فضا …

مزید پڑھیے

فضائیہ،ملک کے دفاعی نظام کا اہم ترین شعبہ ہے

جدید دور میں دفاعی سائنس میں جس تیزی سے پیش رفت ہورہی ہے اس کی وجہ سے ملک کے دفاع میں فضائیہ کی اہمیت روزبہ روزبڑھتی جارہی ہے۔ فضائیہ کا کام ملک کی فضائی حدود اور سرحدوں کی حفاظت کرنا، دشمن کے فضائی حملوں کو روکنا اور فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے طیاروں کو گرفتار کرنا یا مار …

مزید پڑھیے

بری فوج کا بنیادی یونٹ بٹالین ہے

بری فوج کا بنیادی یونٹ بٹالین یا رجمنٹ ہوتی ہے۔ ہر رجمنٹ /بٹالین ایک خاص کام کی ماہر ہوتی ہے اور اس کے افسروں اور جوانوں کا انتخاب اس خاص مہارت کی صلاحیت رکھنے والے افراد میں سے کیا جاتا ہے۔ رجمنٹ/بٹالین کو دورانِ جنگ یا اس سے پہلے ان کی خدمات کی نوعیت کے پیشِ نظر تین اقسام میں …

مزید پڑھیے

مسلّح افواج آپ کی منتظر ہیں

بلندحوصلہ اور جواں عزم رکھنے والے نوجوانوں کے لیے فوج ایک پرکشش پیشہ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ فوج“ محض پیشہ نہیں ہے بلکہ ایک طرزِزندگی ہے۔ یہ زندگی کا وہ راستہ ہے جو آدمی کو ایک بالکل مختلف سانچے میں ڈھال دیتا ہے۔ فوج کی تربیت ایک خام سے نوجوان کو ایسا کندن بن دیتی ہے جوسوار محمد حسین، …

مزید پڑھیے

ملک کے سمندروںکا دفاع بحریہ کا فریضہ ہے۔

ملک کے سمندروں اورساحلی سرحدوں کا دفاع اور پاس داری بحریہ کا فریضہ ہوتا ہے۔ پاکستان میں یہ فریضہ پاک بحریہ انجام دیتی ہے ۔ بحری جنگی جہاز، آب دوزیں اور ہیلی کاپٹر اور طیارے بحریہ کی کار گاہیں ہوتی ہیں۔ سمندروں اور ساحلوں پر مصروف ِعمل جہازوں کو ساحلی تنصیبات سے مدد بہم پہنچائی جاتی ہے جن میں تربیت …

مزید پڑھیے

مسلح افواج میں میکینیکل انجینئرنگ

mechanical-engineer-it

مسلح افواج کے انجینئرنگ کالجوں میں بھی میکینیکل انجینئرنگ کےشعبوں میں داخلوں کے لیے ہر سالدرخواستیںطلب کی جاتی ہیں۔ افواجِ پاکستان کے لیے مختص نشستوں کے علاوہ تمام عوام اور خواص ان کالجوں میں داخلے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ عموماً داخلے قابلیت کی بنیاد پر ہوتے ہیں اور کم از کم قابلیت انٹر سائنس (پریانجینئرنگ) درجہ دوم ہے۔ …

مزید پڑھیے

مرچنٹ نیوی یا تجارتی جہاز رانی

مرچنٹ نیوی یا تجارتی جہاز رانی،بیش نوجوانوں کے لیے ایک رومان انگیز اور پر شوق پیشہ ہے۔ جھل مل کرتے بٹنوں سے سجی، سفید براق وردی، اور خوب صورت ٹوپی پہنے گہرے نیلے سمندروں میں، خوب صورت جہازوں کو چلانا، نئے نئے ملکوں کے ساحلوں پر اُترنا اور دنیا دیکھنا، سمندروں میں طوفانوں کا مقابلہ کرنا اور کبھی راستہ بھٹک …

مزید پڑھیے