صفحہ اول » افواج » بحری فوج

بحری فوج

ملک کے سمندروںکا دفاع بحریہ کا فریضہ ہے۔

ملک کے سمندروں اورساحلی سرحدوں کا دفاع اور پاس داری بحریہ کا فریضہ ہوتا ہے۔ پاکستان میں یہ فریضہ پاک بحریہ انجام دیتی ہے ۔ بحری جنگی جہاز، آب دوزیں اور ہیلی کاپٹر اور طیارے بحریہ کی کار گاہیں ہوتی ہیں۔ سمندروں اور ساحلوں پر مصروف ِعمل جہازوں کو ساحلی تنصیبات سے مدد بہم پہنچائی جاتی ہے جن میں تربیت …

مزید پڑھیے

مرچنٹ نیوی یا تجارتی جہاز رانی

مرچنٹ نیوی یا تجارتی جہاز رانی،بیش نوجوانوں کے لیے ایک رومان انگیز اور پر شوق پیشہ ہے۔ جھل مل کرتے بٹنوں سے سجی، سفید براق وردی، اور خوب صورت ٹوپی پہنے گہرے نیلے سمندروں میں، خوب صورت جہازوں کو چلانا، نئے نئے ملکوں کے ساحلوں پر اُترنا اور دنیا دیکھنا، سمندروں میں طوفانوں کا مقابلہ کرنا اور کبھی راستہ بھٹک …

مزید پڑھیے