:ماحولیاتی انجینئرنگ جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں غیر معمولی پیش رفت نے جہاں انسانیت کو ترقی کی نئی جہتوں سے روشناس کرایا ہے وہیں سیکولر اور آزاد طرزِ زندگی نے انسانیت کو وہ گہن لگا دیا ہے جس کی واضح مثال کائنات کے ماحول کی تباہی ہے۔ سائنس دانوں اور ماہرین ماحولیات کا خیال ہے کہ آئندہ صدیوں …
مزید پڑھیےانجئرنگ
میکینیکل انجینئرنگ
غالباً دنیا کا پہلا میکینیکل انجینئر وہ انسان تھا جس نے پہیہ ایجاد کیا تھا اور اس طرح قدرت کے بنائے ہوئے قوانین حرکت کو انسان کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کرنے کی ابتدا ہوئی۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ میکینیکل انجینئرنگ کے مختلف شعبوں میں ترقی ہوتی رہی یہاں تک کہ سترہویں صدی عیسوی میں صنعتی انقلاب …
مزید پڑھیےکیمیائی صنعتیں انسان کو بنیادی سہولتیں کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرتی ہے
کمیکل انجینئرنگ، صنعت و حرفت کا وہ علم ہے جو مصنوعات کی تیاری میں کیمیائی اشیا اور طریقوں کے استعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔مثال کے طور پر یہ رسا روشنائی سے چھاپا گیا ہے وہ کیمیکل انجینئرنگ کی مرہون منت ہے۔ آپ جو کپڑے پہنے ہوئے ہیں ان کا ریشہ، بٹن اور رنگ وغیرہ کیمیائی عمل سے …
مزید پڑھیےکمپیوٹر اس صدی کی سب سے حیرت انگیز ایجاد ہے۔
کمپیوٹر اس صدی کی سب سے حیرت انگیز ایجاد ہے۔ موجودہ نسل کے جو بچے اس وقت اسکولوں میں زیرِ تعلیم ہیں ،ان میں سے بعض کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ کمپیوٹر سے اسکول کی تعلیم کے دوران واقف ہوجاتے ہیں (ممکن ہے کہ آنے والے برسوں میں یہ سہولت اسکول میں پڑھنے والے ہر بچے کو …
مزید پڑھیےالیکٹرونکس انجینئرنگ – زندگی میں انتہائی اہم کردار
برقیات (الیکٹرونکس) ہماری زندگی میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ٹیلی فون سے لے کر ٹیلی وژن تک اور ٹیپ ریکارڈ سے لے کر وی سی آر تک یہ تمام برقیاتی آلات ہیں۔ زندگی کا کون سا شعبہ ایسا ہے جہاں برقیات کی حکمرانی نہیں۔ گھروں سے لے کر بازاروں تک، دفتروں سے لے کر اسپتالوں تک، زمینی …
مزید پڑھیےبارہویں جماعت کے بعد انجینئرنگ کی تعلیم کے مواقع
انجینئرنگ….نہایت دلچسپ اور نگارنگ شعبہ ہے، لیکن صرف ان کے لیے جو اس سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ دنیا کی اس تمام تر ترقی اور گہما گہمی میں، جو آج ہمیں نظر آتی ہے اور جس نے زندگی کو آسان بنا دیا ہے، انجینئرنگ کا بڑا ہاتھ ہے۔ اپنے آس پاس نظر ڈالیے، ایک لمحے میں آپ ان گنت اشیا کی …
مزید پڑھیےمیٹالرجیکل انجینئرنگ – ہرشعبہءزندگی میں دھاتوں کی حکمرانی ہے۔
اپنے آس پاس نظر ڈالیے عام کاروں سے دیوہیکل طیاروں تک اور سوئی سے لے کر بھاری بھرکم مشینوں تک، آپ کو ہر شعبہءزندگی میں دھاتوں کی حکمرانی نظر آئے گی۔ ہم صبح، دوپہر اور شام 24 گھنٹے عیش، مسرت اور آرام کی جو زندگی گزار رہے ہیں اس میں دھاتوں کا عمل دخل نمایاں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ …
مزید پڑھیےماحولیات کا شعبہ مستقبل میں بے حد اہمیت اختیار کرجائے گا۔ – ماحولیاتی انجینئرنگ
جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں غیر معمولی پیش رفت نے جہاں انسانیت کو ترقی کی نئی جہتوں سے روشناس کرایا ہے وہیں سیکولر اور آزاد طرزِ زندگی نے انسانیت کو وہ گہن لگا دیا ہے جس کی واضح مثال کائنات کے ماحول کی تباہی ہے۔ سائنس دانوں اور ماہرین ماحولیات کا خیال ہے کہ آئندہ صدیوں کا سب …
مزید پڑھیےسول انجینئرنگ – انسان کے اوّلین پیشوں میں سے ایک پیشہ
اپنے اطراف ایک نظر ڈالیے،آپ خود کو مختلف قسم کی تعمیرات میں گھرا ہوا پائیں گے۔ چھوٹے بڑے مکانات ،بلند فلیٹس، شان دار شاپنگ پلازہ، مصروف سڑکیں اور پل، پانی کے زمین دوز اور بالائے سرٹینک، برساتی نالے اور نکاسی آب کی لائنیں، مساجد اور اسپتال، دوکانیں اور بازار، پارک اور باغات….تعمیرات کی ایک بھرپور دنیاہے جس نے ہمیں اپنے …
مزید پڑھیےکمپیوٹر سائنس اور انجینئرنگ
کمپیوٹر اس صدی کی سب سے حیرت انگیز ایجاد ہے۔ موجودہ نسل کے جو بچے اس وقت اسکولوں میں زیرِ تعلیم ہیں ،ان میں سے بعض کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ کمپیوٹر سے اسکول کی تعلیم کے دوران واقف ہوجاتے ہیں (ممکن ہے کہ آنے والے برسوں میں یہ سہولت اسکول میں پڑھنے والے ہر بچے کو میسر …
مزید پڑھیے