صفحہ اول » بلاگ

بلاگ

کیریر پلاننگ کے اہم نکات

اپنا جائزہ لیں اور خود کو جانیں اپنے اندر کی شخصیت کا جائزہ لیجیے۔ اپنے شوق، دلچسپیوں، مہارت، ذاتی خصوصیات اور اقدار کو پہچانیے اور ان کی فہرست بنائیے۔ اپنے دوستوں، خاندان کے افراد، اساتذہ یا رہبر سے پوچھیے کہ کیا ان کے خیال میں آپ میں وہ سب چیزیں موجود ہیں جن کی فہرست آپ نے تیار کی ہے۔ …

مزید پڑھیے

کیریر گائیڈینس کیا ہے؟

مختصر اور آسان تعریف کیریر گائیڈینس کا مطلب یہ ہے کہ اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ اور طالبات کو اس بارے میں مشورہ دیا جائے اور رہنمائی کی جائے کہ زندگی کامیابی کے ساتھ گزارنے کے لیے وہ اپنی قدرتی صلاحیتوں، خوبیوں اور کمزوریوں اور طبعی میلان یا رجحان کو کیسے جانیں اور پیشے کا انتخاب کیسے کریں۔ تفصیل کیریر …

مزید پڑھیے

(ہوا باز (کمرشل پائلٹ

ہوا بازی ایک پر شوق اور سنسنی خیز پیشہ ہے۔ پاکستان میں ہوا بازوں کی اکثریت اس پیشہ کو ہطور شوق اپناتی ہے اور اسی شوق کو زندگی گزارنے کا ذریعہ بناتی ہے۔ کھلی اور بے کراں فضاؤں میں پرندوں کی طرح پرواز کرنا واقعی ایک سنسنی خیز تجربہ ہوتا ہے اور کہتے ہیں کہ جو ایک مرتبہ فضا میں …

مزید پڑھیے

ماحولیاتی انجینئرنگ

:ماحولیاتی انجینئرنگ جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں غیر معمولی پیش رفت نے جہاں انسانیت کو ترقی کی نئی جہتوں سے روشناس کرایا ہے وہیں سیکولر اور آزاد طرزِ زندگی نے انسانیت کو وہ گہن لگا دیا ہے جس کی واضح مثال کائنات کے ماحول کی تباہی ہے۔ سائنس دانوں اور ماہرین ماحولیات کا خیال ہے کہ آئندہ صدیوں …

مزید پڑھیے

ڈگری یا کاغذ کا ٹکڑا

نوجوان نے یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کی‘ وہ گولڈ میڈلسٹ تھا‘ یونیورسٹیوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے چہروں پر ایک خاص قسم کا اعتماد ہوتا ہے‘ ان کی آنکھیں روشن ہوتی ہیں‘ یہ بھنویں چڑھا کر دائیں بائیں دیکھتے ہیں‘ ان کی گردن میں تناؤ ہوتا ہے‘ یہ ناک کو بار بار سکیڑتے ہیں‘ ان کی آواز بھاری …

مزید پڑھیے

کمرشل پائلٹ

ہوا بازی ایک پر شوق اور سنسنی خیز پیشہ ہے۔ پاکستان میں ہوا بازوں کی اکثریت اس پیشہ کو بہ طور شوق اپناتی ہے اور اسی شوق کو زندگی گزارنے کا ذریعہ بناتی ہے۔ کھلی اور بے کراں فضاؤں میں پرندوں کی طرح پرواز کرنا واقعی ایک سنسنی خیز تجربہ ہوتا ہے اور کہتے ہیں کہ جو ایک مرتبہ فضا …

مزید پڑھیے

زراعت اور متعلقہ پیشے

زراعت اور اس سے متعلّق پیشے، محض روزگار کا ذریعہ نہیں ہیں بلکہ یہ ایک بھرپور طرزِ زندگی ہیں۔ کھیت کھلیانوں سے واسطہ ہوں، جانوروں کی دیکھ بھال کے فرائض پورے کرنے ہوں یا پھولوں اور پودوں سے تعلق ہو، ہر شعبہ اپنی جگہ ایک دنیا ہے جہاں وہی لوگ کامیاب ہوسکتے ہیں جو صبح نو بجے سے شام پانچ …

مزید پڑھیے

نظمیاتِ کاروبار

عملی زندگی میں مختلف النوع پیشوں کی وسیع دنیا میں نظمیاتِ کاروبار (بزنس مینجمنٹ ایڈمنسٹریشن ) ایک منفرد نوعیت کا پیشہ ہے۔ رنگارنگ اور ہمہ گیر دلچسپ اور مفید ہر دم نئے مسائل نئے لوگوں اور زندگی کے انوکھے گوشوں کو بے نقاب کرنے والا، ہر لمحہ کسی نئے چیلنج کا سامنا، ہر دن گہما گہمی سے بھرپور اور گزرتے …

مزید پڑھیے

میکینیکل انجینئرنگ

غالباً دنیا کا پہلا میکینیکل انجینئر وہ انسان تھا جس نے پہیہ ایجاد کیا تھا اور اس طرح قدرت کے بنائے ہوئے قوانین حرکت کو انسان کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کرنے کی ابتدا ہوئی۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ میکینیکل انجینئرنگ کے مختلف شعبوں میں ترقی ہوتی رہی یہاں تک کہ سترہویں صدی عیسوی میں صنعتی انقلاب …

مزید پڑھیے

علم طب کا سفر جادو سے عملی سائنس تک

medical travel from magic to practical science

طب کے لغوی معنی جادو کرنے یا علاج کرنے کے ہیں۔ اس کی تاریخ بھی اتنی ہی قدیم ہے جتنی کہ خود انسان کی۔ ایک عرصے تک اس علم کے بارے میں خیال رہا کہ یہ الہامی ہے اور آسمان سے نازل ہوا ہے جس کی وجہ سے یونان کے مندر اور دیوی دیوتا ہی علاج کا مرکز بنے رہے۔ …

مزید پڑھیے

کمپیوٹر اس صدی کی سب سے حیرت انگیز ایجاد ہے۔

  کمپیوٹر اس صدی کی سب سے حیرت انگیز ایجاد ہے۔ موجودہ نسل کے جو بچے اس وقت اسکولوں میں زیرِ تعلیم ہیں ،ان میں سے بعض کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ کمپیوٹر سے اسکول کی تعلیم کے دوران واقف ہوجاتے ہیں (ممکن ہے کہ آنے والے برسوں میں یہ سہولت اسکول میں پڑھنے والے ہر بچے کو …

مزید پڑھیے

خوراک کے علاوہ انسان کی ایک اوربنیادی ضرورت

ابلاغِ عامہ خوراک اورجائے پناہ جیسی طبعی ضروریات کے علاوہ انسان کی ایک اوربنیادی ضرورت یہ ہے کہ وہ اپنے جیسے دوسرے انسانوں سے کچھ کہہ سن سکے، معلومات اورخیالات کاتبادلہ کرسکے یا اصطلاحی طور پر کہیے کہ ابلاغ کا عمل کرسکے۔ ابلاغ کی خواہش بڑی ہی بنیادی ہے اور ہم عصر تہذیب میں تویہ محض خواہش ہی نہیں رہی …

مزید پڑھیے

کیریر پلاننگ کیا ہے؟

عملی زندگی کامیابی کے ساتھ گزارنے کے لیے کسی پیشے کا انتخاب کیریئر کہلاتا ہے۔ ماہرین کی رائے میں کیریئر کی تعریف کچھ یوں ہے۔ -انسان کے کام اور کاروبار کے متعلق تجربات -زندگی بھر کے لیے ملازمت یا کاروبار کا سلسلہ کسی پیشے کا انتخاب جیسے قانون ، طب ، فوج وغیرہ جس میں آگے بڑھنے کے ظاہری راستے …

مزید پڑھیے

آن لائن رہنے والے نوجوانوں میں ڈپریشن کا خطرہ

نامناسب حد تک زیادہ آن لائن رہنے کو انٹرنیٹ کے پیتھالوجیکل استعمال کا نام دیا جاتا ہے بہت سے نوجوان انٹرنیٹ اتنا زیادہ استعمال کرتے ہیں کہ انہیں اس کی نشے کی طرح عادت ہو جاتی ہے۔  ایک تازہ سروے کے مطابق تقریبا ہروقت آن لائن رہنے والے ایسے نوجوانوں میں ڈپریشن کا شکار ہو جانے کا خطرہ بہت زیادہ …

مزید پڑھیے

کیا مدارس کے فارغ التحصیل طلباء کیلئے باعزت روزگار کا انتظام ہے؟

ماہ شعبان میں دینی مدارس کا تعلیمی سال عام طور پر مکمل ہو تا ہے۔ چنانچہ اس ماہ تقریباً ہر مدرسہ تقریب تقسیم اسناد و انعامات منعقد کر تا ہے درس نظامی مکمل کرنے والوں کے لیے صحیح بخاریکی آخری حدیث کا درس ہو تا اس کے بعد  آخری تقریب میں طالب علموں کو سند فراغت عطا کر تے ہوئے رہنمائی اور …

مزید پڑھیے