صفحہ اول » بلاگ (صفحات 6)

بلاگ

لکڑی کی ٹالوں کا کاروبار ختم ہورہا ہے

سوئی گیس نے گھروں اور ہوٹلوں کیلئے تو آسانی کردی ہے لیکن اس کی وجہ سے ہمارے چولہے ٹھنڈے ہوگئے ہیں”۔ سادہ سے الفاظ میں کیا جانے والا یہ شکوہ ہے 68 سالہ اٹک خان کا جو لکڑیوں کی ٹال جیسے روز بروز متروک ہوتے پیشے سے وابستہ ہیں۔ "ٹال” ایک ایسا نام ہے جس کے بغیر ایک دور میں …

مزید پڑھیے

غریب بچوں کا مستقبل تابناک بنانے کیلئے نوجوانوں کی کوشش

کراچی شہر میں موجود نوجوانوں کیلئے کام کرنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم” پاکستان یوتھ فورم” نے ایسے غریب بچوں کو تعلیم دینے کا بیڑا اٹھایا ہے۔یہ نوجوان کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں عظیم گوٹھ  کی کچی بستی میں رہنے والے بچوں کو بغیر کسی معاوضے کے بنیادی تعلیم فراہم کررہے ہیں

مزید پڑھیے

کیا مدارس کے فارغ التحصیل طلباء کیلئے باعزت روزگار کا انتظام ہے؟

ماہ شعبان میں دینی مدارس کا تعلیمی سال عام طور پر مکمل ہو تا ہے۔ چنانچہ اس ماہ تقریباً ہر مدرسہ تقریب تقسیم اسناد و انعامات منعقد کر تا ہے درس نظامی مکمل کرنے والوں کے لیے صحیح بخاری کی آخری حدیث کا درس ہو تا اس کے بعد

مزید پڑھیے

سندھ: بچوں کے لیے تعلیم کی مفت فراہمی

سندھ میں لازمی تعلیم کی مفت فراہمی کا بل منطور کرلیا گیا ہے۔ بدھ کے روز سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پانچ سے سولہ برس تک کے بچوں کو لازمی تعلیم مفت فراہم کرنے کا بل اتفاق ِ رائے سے منظور کرلیا گیا۔ بل کے قانون کے مطابق سندھ بھر کے تمام سرکاری اسکولوں  میں پانچ سے سولہ برس تک …

مزید پڑھیے