صفحہ اول » تجارت

تجارت

کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹینٹ کا پیشہ اچھے مستقبل کی ضمانت

حالیہ تجارتی ترقی نے زندگی کے ہر شعبے کو وسعت دی ہے۔ اس سے کاروباری اداروں کی ضروریات میں بھی اضافہ ہوا ہے اور مختلف شعبوں کے آپس میں گھل مل جانے کے نتیجے میں ایسے نت نئے شعبہ جات بھی وجود میں آئے ہیں جہاں ایک فرد کے ذمے مختلف النوع امور کی انجام دہی ہوتی ہے۔ اکثر ایسا …

مزید پڑھیے

بینکاری ایک دلچسپ، ہمہ جہت اور نہایت سرگرم شعبہ ہے

بینکاری یا بینکنگ ایک دلچسپ، ہمہ جہت اور نہایت سرگرم شعبہ ہے، جو مالیاتی امور اور لین دین سے دلچسپی رکھنے والے نوجوان کے لیے د لچسپی کا باعث ہے۔ بینک کا سب سے اہم کام کھاتے داروں کی رقوم کی دیکھ بھال کرنا، اس کا حساب رکھنا، رقوم کے تبادلے کرنا ،سکے اور نوٹ فراہم کرنا اور لوگوں کو …

مزید پڑھیے

زندگی کے بہت سے راستوں میں ایک راستہ ٹرانسپورٹیشن کا ہے

ایئر ٹریفک کنٹرولر زندگی کے بہت سے راستوں میں ایک راستہ نقل و حمل یا ٹرانسپورٹیشن کا ہے، ایک مقام سے دوسرے مقام تک نقل و حمل افراد کی بھی ہوتی ہے اور سامان کی بھی۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے نقل و حمل کے میدان میں بھی جادو جگائے ہیں اور تیز رفتار سواریوں کی وجہ سے دنیا …

مزید پڑھیے

کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاﺅنٹنگ کیا ہے؟

کبھی آپ نے اپنے قلم کو غور سے دیکھاہے؟ یہ کس طرح تیار ہوا؟ اس میں کتنا خام مال لگا؟ کتنے کارکنوں اور انجینئروں نے اس کے بنانے میں حصہ لیا؟ اس کے بنانے میں کتنی مشینوں کی کارگزاری شامل رہی؟ پھر یہ کہ اس قلم کی قیمت بیس روپے ہے تو کیوں ہے؟ اس کی ایک مخصوص ساخت ہے، …

مزید پڑھیے

نظمیاتِ کاروبار

عملی زندگی میں مختلف النوع پیشوں کی وسیع دنیا میں نظمیاتِ کاروبار (بزنس مینجمنٹ ایڈمنسٹریشن ) ایک منفرد نوعیت کا پیشہ ہے۔ رنگارنگ اور ہمہ گیر دلچسپ اور مفید ہر دم نئے مسائل نئے لوگوں اور زندگی کے انوکھے گوشوں کو بے نقاب کرنے والا، ہر لمحہ کسی نئے چیلنج کا سامنا، ہر دن گہما گہمی سے بھرپور اور گزرتے …

مزید پڑھیے