صفحہ اول » دیگر شعبے

دیگر شعبے

سول سروس

سول سروس پیشے جنھیں ہر شعبے کے طلبہ اختیار کرسکتے ہیں سول سروس تدریس وکالت گھریلو معاشیات ہوٹل مینجمنٹ بیرونِ ملک تعلیم کے مواقع l( (سول سروس ( سی ایس ایس اعلیٰ سرکاری ملازمت ۔۔۔ ملازمت کی ان چند اقسام میں سے ایک ہے جس کی خواہش بیش تر ایسے ذہین نوجوان کرتے ہیں جو اپنی تعلیمی ترقی کی رفتار …

مزید پڑھیے

تدریس کا پیشہ

zindagi-kay-rasty.jpg-new

ہر شعبہء زندگی میں افراد کار کی روز افزوں ضرورت کو پورا کرنے کے لیے بنیادی تعلیم و تربیت کی ذمہ داری معلم یا مدرّس پرعائد ہوتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ بچے کا پہلا مدرسہ ماں کی گود ہوتی ہے جہاں وہ مختلف اشیا اور ان کے ناموں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا سیکھتا ہے۔ لیکن بعد کی …

مزید پڑھیے

زندگی کے راستے

How-to-Select-your-Career-after-Intermediate

مستقبلزندگی کی نامعلوم سمتوں اور اَن دیکھی راہوں کا ایک پُراسرار نام ہے جو بہ ظاہر انسان کے اختیار میں نہیں ہے، لیکن اس کے باوجود ہم سب، ایک روشن، کامیاب اور خوش گوار مستقبل کی نہ صرف آرزو کرتے ہیں بلکہ اس کی امید بھی رکھتے ہیں۔ ایسا خوش گوار مستقبل جو کامیابیوں سے بھرپور ہو اور ہماری خواہشات …

مزید پڑھیے

آرکی ٹیکچر- سائنس اور ٹیکنالوجی کے جدید ترین تقاضوں سے واقف ہوتا ہے

اگر کسی مضمون کو فنونِ لطیفہ اور سائنس کا سنگم کہا جاسکتا ہے تو وہ بلاشبہ فنِتعمیر (آرکی ٹیکچر) ہے۔ ایک عمار (آرکیٹیکٹ) نہ صرف یہ کہ ایک اچھے جمالیاتی ذوق کا مالک ہوتا ہے بلکہ وہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے جدید ترین تقاضوں سے بھی واقف ہوتا ہے۔ وہ افراد کے رہنے اور بسنے کے لیے مکانات اور فلیٹ، …

مزید پڑھیے

وکالت

ہر مہذب معاشرے میں لوگوں کی آزادی ، جان و مال اور ان کے حقوق کے تحفّظ کے لیے ایک نظامِ قانون نافذ ہوتاہے۔ نظامِ قانون کو کامیابی سے چلانے کے لیے ایسے تربیت یافتہ افراد کی ضرورت ہوتی ہے جو قوانین کو سمجھ سکیں ،ان کی تشریح کرسکیں اور ایک عام آدمی کو سمجھا سکھیں۔ قانون سازی کا عمل …

مزید پڑھیے

صحافی کیسے بنتا ہے؟

ابلاغ کار ( عرف عام میں صحافی) کیسے بنتا ہے؟ ایک مکتبہء فکر کا کہنا ہے کہ اعلی اخلاقی اقدار کسی فرد کو اعلی پائے کا صحافی بناتی ہیں دوسرے مکتبہء فکر کا کہنا ہے کہ اعلی تعلیمی معیار بڑا صحافی پیدا کرتا ہے۔ کچھ یقین سے کہتے ہیں کہ مسابقت پسندی اور صبر آزمائی والی روح بڑے صحافی پیدا …

مزید پڑھیے

خود کو روزگار کے قابل بنائیے

کمال میرے پڑوسی کے بیٹے کانام ہے ۔ کمال کے والد اپنی مدّتِ ملازمت مکمل کرنے کے بعد سبکدوش(ریٹائرڈ) ہوگئے تو کمال کے لیے یہ ضروری ہوگیا کہ وہ اپنے خاندان کی کفالت کی جدوجہد میں اپنے بڑے بھائی کا ہاتھ بٹائیں اور تعلیم کے ساتھ ساتھ کوئی ملازمت اختیا رکریں۔ متوقع ملازمت کے لیے انھوں نے کالج میں باقاعدہ …

مزید پڑھیے