صفحہ اول » متفرق (صفحات 3)

متفرق

خوراک کے علاوہ انسان کی ایک اوربنیادی ضرورت

فنون سے متعلق پیشےa ابلاغِ عامہ تعلقاتِ عامہ اور اشتہار سازی علم کتب خانہ و اطلاعات ابلاغِ عامہ خوراک اورجائے پناہ جیسی طبعی ضروریات کے علاوہ انسان کی ایک اوربنیادی ضرورت یہ ہے کہ وہ اپنے جیسے دوسرے انسانوں سے کچھ کہہ سن سکے، معلومات اورخیالات کاتبادلہ کرسکے یا اصطلاحی طور پر کہیے کہ ابلاغ کا عمل کرسکے۔ ابلاغ کی …

مزید پڑھیے

ذرائع ابلاغ کے تمام دفاتر میں ہمیشہ ہنگامی صورتِ حال میں کام ہوتا ہے

اس پیشے کے کارکن دفتر کے اندر بیٹھ کر بھی کام کرتے ہیں اور اپنے دفتر سے باہر پورے شہر اور معاشرے میں گھوم پھر کر بھی دفتروں کے اندر بیٹھنے والے دفتر میں مختلف ذرائع سے موصول ہونے والے پیغامات، اعلانات، مضامین، مسودات، خبروں اور دوسرے موصولہ مواد کی ادارت کرتے ہیں اور اسے فنی اور تکنیکی اعتبار سے …

مزید پڑھیے

بیرون ملک مسائل و مشکلات

education_out_of_country

غير ملکی طرز معاشرت اور ثقافت، بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں کے لیے بالکل مختلف تجربہ ثابت ہوتی ہے۔ علیحدہ معاشرت،علیحدہ زبان، علیحدہ مذہب اور علیحدہ خدوخال ایک طالب علم کو کسی بھی نئے معاشرے میں اجنبی بنا دیتے ہیں۔ طرزمعاشرت ہی نہیں ، اٹھنا بیٹھنا ، کھانا پینا، غرض ہر چیز ، کلچرل شاک کا حصہ …

مزید پڑھیے

جنرل پریکٹشنز کی حیثیت سے فیملی ڈاکٹر بننے کا راستہ

اگر کسی نوجوان نے جنرل پریکٹشنز کی حیثیت سے فیملی ڈاکٹر بننے کا راستہ اختیار کیا ہے تو ابتدا میں کچھغیر حقیقی صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔ چوں کہ میڈیکل کالجوں میں پڑھایا جانے والا نصاب پیشہ طب کے موجود ہ عملی تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہے اس لیے صرف نظری تعلیم اور تربیت کی بنیادپر ڈاکٹر کو …

مزید پڑھیے

اخراجات ،وظائف اور سہولتیں

بیچلرز آف انجینئرنگ سال اوّل کی فیس مجموعی طور پر تین سو نو ے روپے ہے۔ سال دوم، سوم اور چہارم کی فیس دو سو باون روپے سالانہ ہے۔ سال اوّل کے ہر طالب علم کو ڈرائنگ کا سامان،کیلکولیٹر ، دستی اوزاروں کا سیٹ، وغیرہ خریدنا ہوتا ہے جس پر خرچ کا تخمینہ تقریباً تین ہزار روپے لگایا جاتا ہے۔طلبہ …

مزید پڑھیے

نرسنگ- علاج معالجے کا نظام کامیابی کے ساتھ

مریضوں کی تیمار داری کا کام اتنا ہی قدیم ہے جتنا اس زمین پر انسان کا وجود۔ تہذیب کی ترقی اور سماجی زندگی کے منظم ہونے کے نتیجے میں علاج معالجہ اور مریضوں کی دیکھ بھال علم اور فن بن گئے اور آج کی دنیا میں ڈاکٹر، نرس اور اسپتال کے بغیر کسی مہذب معاشرے کا تصوّر نہیں کیا جاسکتا۔ …

مزید پڑھیے

آرکی ٹیکچر- سائنس اور ٹیکنالوجی کے جدید ترین تقاضوں سے واقف ہوتا ہے

اگر کسی مضمون کو فنونِ لطیفہ اور سائنس کا سنگم کہا جاسکتا ہے تو وہ بلاشبہ فنِتعمیر (آرکی ٹیکچر) ہے۔ ایک عمار (آرکیٹیکٹ) نہ صرف یہ کہ ایک اچھے جمالیاتی ذوق کا مالک ہوتا ہے بلکہ وہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے جدید ترین تقاضوں سے بھی واقف ہوتا ہے۔ وہ افراد کے رہنے اور بسنے کے لیے مکانات اور فلیٹ، …

مزید پڑھیے

وکالت

ہر مہذب معاشرے میں لوگوں کی آزادی ، جان و مال اور ان کے حقوق کے تحفّظ کے لیے ایک نظامِ قانون نافذ ہوتاہے۔ نظامِ قانون کو کامیابی سے چلانے کے لیے ایسے تربیت یافتہ افراد کی ضرورت ہوتی ہے جو قوانین کو سمجھ سکیں ،ان کی تشریح کرسکیں اور ایک عام آدمی کو سمجھا سکھیں۔ قانون سازی کا عمل …

مزید پڑھیے

اکاﺅنٹینٹ – اس کی اہمیت روز بہ روز بڑھتی جا رہی ہے

کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاﺅنٹینٹ حالیہ تجارتی ترقی نے زندگی کے ہر شعبے کو وسعت دی ہے۔ اس سے کاروباری اداروں کی ضروریات میں بھی اضافہ ہوا ہے اور مختلف شعبوں کے آپس میں گھل مل جانے کے نتیجے میں ایسے نت نئے شعبہ جات بھی وجود میں آئے ہیں جہاں ایک فرد کے ذمے مختلف النوع امور کی انجام دہی …

مزید پڑھیے

کمپیوٹر سائنس اور انجینئرنگ

کمپیوٹر اس صدی کی سب سے حیرت انگیز ایجاد ہے۔ موجودہ نسل کے جو بچے اس وقت اسکولوں میں زیرِ تعلیم ہیں ،ان میں سے بعض کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ کمپیوٹر سے اسکول کی تعلیم کے دوران واقف ہوجاتے ہیں (ممکن ہے کہ آنے والے برسوں میں یہ سہولت اسکول میں پڑھنے والے ہر بچے کو میسر …

مزید پڑھیے

الیکٹرونکس انجینئرنگ- ٹیلی فون سے لے کر ٹیلی وژن تک

برقیات (الیکٹرونکس) ہماری زندگی میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ٹیلی فون سے لے کر ٹیلی وژن تک اور ٹیپ ریکارڈ سے لے کر وی سی آر تک یہ تمام برقیاتی آلات ہیں۔ زندگی کا کون سا شعبہ ایسا ہے جہاں برقیات کی حکمرانی نہیں۔ گھروں سے لے کر بازاروں تک، دفتروں سے لے کر اسپتالوں تک، زمینی …

مزید پڑھیے

پاک فضائیہ،ملک کے دفاعی نظام کا اہم ترین شعبہ ہے ۔

فضائیہ،ملک کے دفاعی نظام کا اہم ترین شعبہ ہے ۔ جدید دور میں دفاعی سائنس میں جس تیزی سے پیش رفت ہورہی ہے اس کی وجہ سے ملک کے دفاع میں فضائیہ کی اہمیت روزبہ روزبڑھتی جارہی ہے۔ فضائیہ کا کام ملک کی فضائی حدود اور سرحدوں کی حفاظت کرنا، دشمن کے فضائی حملوں کو روکنا اور فضائی حدود کی …

مزید پڑھیے

آرکیٹیکٹ – اپنی نوعیت کے لحاظ سےدوسرے پیشوں سے مختلف

اگر کسی مضمون کو فنونِ لطیفہ اور سائنس کا سنگم کہا جاسکتا ہے تو وہ بلاشبہ فنِتعمیر (آرکی ٹیکچر) ہے۔ ایک عمار (آرکیٹیکٹ) نہ صرف یہ کہ ایک اچھے جمالیاتی ذوق کا مالک ہوتا ہے بلکہ وہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے جدید ترین تقاضوں سے بھی واقف ہوتا ہے۔ وہ افراد کے رہنے اور بسنے کے لیے مکانات اور فلیٹ، …

مزید پڑھیے

ہراساں کئے جانے والے بچوں کے نفسیاتی مسائل

بچپن عمر کا ایک خوبصورت دور ہے۔ اس دور کو بے فکری سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ تاہم بچوں کو بھی کچھ مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ کبھی اسکول میں، کبھی گلے محلے میں تو کبھی کھیل کے میدان میں۔ انہیں ہم عمر ساتھی تنگ کرتے ہیں، ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے یا پھر تذلیل کی جاتی ہے۔ ان …

مزید پڑھیے

آن لائن رہنے والے نوجوانوں میں ڈپریشن کا خطرہ

نامناسب حد تک زیادہ آن لائن رہنے کو انٹرنیٹ کے پیتھالوجیکل استعمال کا نام دیا جاتا ہے بہت سے نوجوان انٹرنیٹ اتنا زیادہ استعمال کرتے ہیں کہ انہیں اس کی نشے کی طرح عادت ہو جاتی ہے۔  ایک تازہ سروے کے مطابق تقریبا ہروقت آن لائن رہنے والے ایسے نوجوانوں میں ڈپریشن کا شکار ہو جانے کا خطرہ بہت زیادہ …

مزید پڑھیے