صفحہ اول » پیشے

پیشے

سول سروس

سول سروس پیشے جنھیں ہر شعبے کے طلبہ اختیار کرسکتے ہیں سول سروس تدریس وکالت گھریلو معاشیات ہوٹل مینجمنٹ بیرونِ ملک تعلیم کے مواقع l( (سول سروس ( سی ایس ایس اعلیٰ سرکاری ملازمت ۔۔۔ ملازمت کی ان چند اقسام میں سے ایک ہے جس کی خواہش بیش تر ایسے ذہین نوجوان کرتے ہیں جو اپنی تعلیمی ترقی کی رفتار …

مزید پڑھیے

کیمیکل انجینئرنگ

کیمیکل انجینئرنگ

کیمیکل انجینئرنگ، صنعت و حرفت کا وہ علم ہے جو مصنوعات کی تیاری میں کیمیائی اشیا اور طریقوں کے استعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔ مثال کے طور پر یہ رسالہ جس روشنائی سے چھاپا گیا ہے وہ کیمیکل انجینئرنگ کی مرہون منت ہے۔ آپ جو کپڑے پہنے ہوئے ہیں ان کا ریشہ، بٹن اور رنگ وغیرہ کیمیائی …

مزید پڑھیے

تدریس کا پیشہ

zindagi-kay-rasty.jpg-new

ہر شعبہء زندگی میں افراد کار کی روز افزوں ضرورت کو پورا کرنے کے لیے بنیادی تعلیم و تربیت کی ذمہ داری معلم یا مدرّس پرعائد ہوتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ بچے کا پہلا مدرسہ ماں کی گود ہوتی ہے جہاں وہ مختلف اشیا اور ان کے ناموں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا سیکھتا ہے۔ لیکن بعد کی …

مزید پڑھیے

کون سا پیشہ بہتر رہے گا

کون سا پیشہ بہتر رہے گا

والدین اور اساتذہ کے کرنے کے کام بچوں کے کیریئر پلاننگ کے سلسلے میں والدین اور اساتذہ کے کرنے کے کام یہ ہیں: دلچسپیوں کا جائزہ لیجیے بچوں میں کیریئر کا رجحان بالکل ابتدائی دور ہی سے معلوم کیا جاسکتا ہے، ضروری نہیں ہے کہ میٹرک پاس کرنے کے بعد ہی معلوم ہو۔ ہمارے ہاں ماؤں کی بڑی عجیب تمنا …

مزید پڑھیے

ذرائع ابلاغ کے تمام دفاتر میں ہمیشہ ہنگامی صورتِ حال میں کام ہوتا ہے

اس پیشے کے کارکن دفتر کے اندر بیٹھ کر بھی کام کرتے ہیں اور اپنے دفتر سے باہر پورے شہر اور معاشرے میں گھوم پھر کر بھی دفتروں کے اندر بیٹھنے والے دفتر میں مختلف ذرائع سے موصول ہونے والے پیغامات، اعلانات، مضامین، مسودات، خبروں اور دوسرے موصولہ مواد کی ادارت کرتے ہیں اور اسے فنی اور تکنیکی اعتبار سے …

مزید پڑھیے