ایڈیٹر
اپریل 2, 2013 بلاگ
72
بی ای یا بی ایس سی انجینئرنگ کا تعلیمی پروگرام چار سال پر محیط ہے۔ ایک سال میں فیسوں کی مد میں تینوں متذکرہ بالا اداروں میں معمولی فرق سے پندرہ سو سے لے کر دو ہزار روپے تک اخراجات ہوتے ہیں۔ امتحانی فیسیں اس کے علاوہ ہیں۔ ہاسٹل کے اخراجات پہلے ۰۴۲ روپے سالانہ تھے اب بڑھ کر چھ …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
اپریل 1, 2013 بلاگ
738
اس نظام میں استاد بچوں کے سامنے کھڑے ہوکر پڑھانے کے بجائے ان کے ساتھ مل کر اور ان میں شامل ہوکر انھیں ایک مرتب کردہ طریقے کے مطابق کھیل اور دیگر مشاغل میں مصروف رکھتا ہے۔ اس کا بنیادی فلسفہ یہ ہے کہ خودبچوں کو حرکت و عمل(ایکٹیویٹی) کا موقع دیا جائے اور انھیں ان کے اپنے ماحول کے …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
مارچ 30, 2013 بلاگ, متفرق
187
کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاﺅنٹینٹ حالیہ تجارتی ترقی نے زندگی کے ہر شعبے کو وسعت دی ہے۔ اس سے کاروباری اداروں کی ضروریات میں بھی اضافہ ہوا ہے اور مختلف شعبوں کے آپس میں گھل مل جانے کے نتیجے میں ایسے نت نئے شعبہ جات بھی وجود میں آئے ہیں جہاں ایک فرد کے ذمے مختلف النوع امور کی انجام دہی …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
مارچ 29, 2013 بلاگ, متفرق
573
کمپیوٹر اس صدی کی سب سے حیرت انگیز ایجاد ہے۔ موجودہ نسل کے جو بچے اس وقت اسکولوں میں زیرِ تعلیم ہیں ،ان میں سے بعض کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ کمپیوٹر سے اسکول کی تعلیم کے دوران واقف ہوجاتے ہیں (ممکن ہے کہ آنے والے برسوں میں یہ سہولت اسکول میں پڑھنے والے ہر بچے کو میسر …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
مارچ 28, 2013 بلاگ, متفرق
542
برقیات (الیکٹرونکس) ہماری زندگی میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ٹیلی فون سے لے کر ٹیلی وژن تک اور ٹیپ ریکارڈ سے لے کر وی سی آر تک یہ تمام برقیاتی آلات ہیں۔ زندگی کا کون سا شعبہ ایسا ہے جہاں برقیات کی حکمرانی نہیں۔ گھروں سے لے کر بازاروں تک، دفتروں سے لے کر اسپتالوں تک، زمینی …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
مارچ 28, 2013 بلاگ, متفرق
69
فضائیہ،ملک کے دفاعی نظام کا اہم ترین شعبہ ہے ۔ جدید دور میں دفاعی سائنس میں جس تیزی سے پیش رفت ہورہی ہے اس کی وجہ سے ملک کے دفاع میں فضائیہ کی اہمیت روزبہ روزبڑھتی جارہی ہے۔ فضائیہ کا کام ملک کی فضائی حدود اور سرحدوں کی حفاظت کرنا، دشمن کے فضائی حملوں کو روکنا اور فضائی حدود کی …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
مارچ 27, 2013 بلاگ, متفرق
298
اگر کسی مضمون کو فنونِ لطیفہ اور سائنس کا سنگم کہا جاسکتا ہے تو وہ بلاشبہ فنِتعمیر (آرکی ٹیکچر) ہے۔ ایک عمار (آرکیٹیکٹ) نہ صرف یہ کہ ایک اچھے جمالیاتی ذوق کا مالک ہوتا ہے بلکہ وہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے جدید ترین تقاضوں سے بھی واقف ہوتا ہے۔ وہ افراد کے رہنے اور بسنے کے لیے مکانات اور فلیٹ، …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
مارچ 26, 2013 انجئرنگ, بلاگ
1,010
اپنے اطراف ایک نظر ڈالیے،آپ خود کو مختلف قسم کی تعمیرات میں گھرا ہوا پائیں گے۔ چھوٹے بڑے مکانات ،بلند فلیٹس، شان دار شاپنگ پلازہ، مصروف سڑکیں اور پل، پانی کے زمین دوز اور بالائے سرٹینک، برساتی نالے اور نکاسی آب کی لائنیں، مساجد اور اسپتال، دوکانیں اور بازار، پارک اور باغات….تعمیرات کی ایک بھرپور دنیاہے جس نے ہمیں اپنے …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
مارچ 26, 2013 بلاگ, متفرق
314
بچپن عمر کا ایک خوبصورت دور ہے۔ اس دور کو بے فکری سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ تاہم بچوں کو بھی کچھ مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ کبھی اسکول میں، کبھی گلے محلے میں تو کبھی کھیل کے میدان میں۔ انہیں ہم عمر ساتھی تنگ کرتے ہیں، ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے یا پھر تذلیل کی جاتی ہے۔ ان …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
مارچ 25, 2013 بلاگ, متفرق
86
نامناسب حد تک زیادہ آن لائن رہنے کو انٹرنیٹ کے پیتھالوجیکل استعمال کا نام دیا جاتا ہے بہت سے نوجوان انٹرنیٹ اتنا زیادہ استعمال کرتے ہیں کہ انہیں اس کی نشے کی طرح عادت ہو جاتی ہے۔ ایک تازہ سروے کے مطابق تقریبا ہروقت آن لائن رہنے والے ایسے نوجوانوں میں ڈپریشن کا شکار ہو جانے کا خطرہ بہت زیادہ …
مزید پڑھیے