بچوں کا اسکول جانا ایک عام بات ہے لیکن خود اسکول کا چل کر بچوں کے پاس آنے کا تصوریقیناً منفر د اور د لچسپ ہے۔ پسماندہ اور کچی آبادی میں رہنے والے بچوں کے لیے اسکول جانے کا تصور ایک خواب ہی ہوتا ہے لیکن کراچی کے علاقے نیلم کالونی میں رہنے والے بچے یوں خوش قسمت ہیں کہ …
مزید پڑھیےخواتین کے لیے بہتر زندگی کا موقع!
15 ہفتے کی تربیت آپ کی زندگی بدل سکتی ہے! 18 سے 45 سال کی خواتین کے لیے بہتر زندگی کا موقع! ٹیف ووکی…
زندگی کے راستے
رفیع الزمان زبیری بچپن میں جب قائد اعظم کے اسکول جانے کا وقت آیا تو ان کے والد نے ان سے کہا: دیکھو ب…
امتحانات پر بہت زیادہ توجہ سے ذہنی صحت کو نقصان
ایک رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے سکولوں میں امتحانات پر بہت زیادہ توجہ طالب علموں کی ذہنی صحت اور خوداع…
سیکھنے کے تین انداز
معلومات حاصل کرنے، حاصل ہونے والی معلومات کو سمجھنے اور اس کی مدد سے مسئلے حل کرنے کے لیے ہم بنیادی …
تعلیمی زندگی کے ہر مرحلے میں منزل پر نظر رکھیے
مختلف افراد اور اداروں نے ’’کیریر‘‘ کی مختلف تعریفیں کی ہیں، ایک تعریف یہ ہے کہ ’’تعلیم، ملازمت اور …
اسکول کی تعلیم اور آپ کا مستقبل
پانچویں جماعت کا امتحان کامیاب کرکے جب طالب علم مڈل یا سیکنڈری اسکول میں داخل ہوتا ہے تو اس کی زندگی…
پیشے کے انتخاب کی تیاری آٹھویں جماعت سے
کیریر پلاننگ __ یعنی مستقبل کی زندگی کے لیے پیشے کے انتخاب کی تیاری آٹھویں جماعت سے شروع کر دینی چا…
اسکول کی تعلیم کا دور اور اس کی اہمیت
اسکول کی تعلیم کا دور اور اس کی اہمیت مڈل اسکول- اپنے شوق اور دلچسپیوں کو جاننے کا وقت بارہ سے 14سال…
خود کو روزگار کے قابل بنایئے
کمال میرے پڑوسی کے بیٹے کانام ہے ۔ کمال کے والد اپنی مدّتِ ملازمت مکمل کرنے کے بعد سبکدوش(ریٹائرڈ) ہ…
بارہویں جماعت کے بعد کیا کریں ؟
ندیم کا تعلق ایک پڑھے لکھے گھرانے سے ہے۔ بارہویں جماعت کا امتحان انھوں نے اوّل درجے (فرسٹ ڈویژن) سے …
نئی پوسٹس
سائٹ ٹاؤن میں سرکاری اور پرائیوٹ سکول بند پڑے ہیں
کراچی کے علاقے سائٹ ٹاؤن میں گزشتہ نو ماہ سے بڑی تعداد میں سرکاری اور پرائیوٹ سکول بند پڑے ہیں، جس کی وجہ سے 25 ہزار بچے اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ چکے ہیں۔شہر کا یہ مضافاتی علاقہ گزشتہ سال جولائی میں ہونے والی نشانے وار قتل کی وارداتوں یا ٹارگٹ کلنگ میں بری طرح متاثر ہوا تھا،جس کا سب سے …
مزید پڑھیےسائنس اورٹیکنالوجی کے شعبے
پری میڈیکل میں انٹرمیڈیٹ کا امتحان کامیاب کرنے والے وہ طلبہ و طالبات میڈیکل کالجوں میں داخلے کے اہل ہوتے ہیں جو اوپن میرٹ یا کوٹے کی بنیاد پر مقرر کیے جانے والے نمبروں سے زیادہ نمبر حاصل کرسکے ہوں۔ میڈیکل کالج کے پانچ سالہ نصاب کی تکمیل پر نوجوان گریجویٹس کو ایم بی بی ایس کی سندھ عطا کی …
مزید پڑھیےکمپیوٹرسیکھنےوالےکا ذہن منطقی ہو
کمپیوٹر سے متعلق کسی بھی پیشے میں کام کرنے والے میں چند بنیادی صلاحیتوں کا ہونا ضروری ہے۔ سب سے بنیادی بات یہ ہے کہ اس کا ذہن منطقی ہو اور وہ محنت کا عادی ہو، کی پنچ آپریٹر سے سسٹمز اینالسٹ اور انجینئرنگ تک کے لیے یہ دو بنیادی صلاحیتیں لازمی ہیں۔ ان کے علاوہ پروگرامنگ اور سسٹمز اینالسس …
مزید پڑھیےابلاغِ عامہ – غیر معمولی امکانات والا میدانِ عمل
خوراک اورجائے پناہ جیسی طبعی ضروریات کے علاوہ انسان کی ایک اوربنیادی ضرورت یہ ہے کہ وہ اپنے جیسے دوسرے انسانوں سے کچھ کہہ سن سکے، معلومات اورخیالات کاتبادلہ کرسکے یا اصطلاحی طور پر کہیے کہ ابلاغ کا عمل کرسکے۔ ابلاغ کی خواہش بڑی ہی بنیادی ہے اور ہم عصر تہذیب میں تویہ محض خواہش ہی نہیں رہی بلکہ فرد …
مزید پڑھیےنصابِ تعلیم میں گھریلومعاشیات
گھریلو معاشیات میں تمام مضامین خواتین کی دلچسپی سے متعلق ہوتے ہیں۔ تاہم سندھ، سرحد اورپنجاب کے اداروں کے نصاب میں معمولی فرق ہے، سندھ میں کراچی، حیدر آباد اور خیر پور کے کالج برائے گھریلو معاشیات کا نصاب یکساں ہے۔ یہاں ایف ایس سی سال اوّل اور دوم میں مندرجہ ذیل مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔ اردو، انگریزی، غذا اور …
مزید پڑھیےصحافی کیسے بنتا ہے؟
ابلاغ کار ( عرف عام میں صحافی) کیسے بنتا ہے؟ ایک مکتبہء فکر کا کہنا ہے کہ اعلی اخلاقی اقدار کسی فرد کو اعلی پائے کا صحافی بناتی ہیں دوسرے مکتبہء فکر کا کہنا ہے کہ اعلی تعلیمی معیار بڑا صحافی پیدا کرتا ہے۔ کچھ یقین سے کہتے ہیں کہ مسابقت پسندی اور صبر آزمائی والی روح بڑے صحافی پیدا …
مزید پڑھیےنظمیاتِ کاروبار
عملی زندگی میں مختلف النوع پیشوں کی وسیع دنیا میں نظمیاتِ کاروبار (بزنس مینجمنٹ ایڈمنسٹریشن ) ایک منفرد نوعیت کا پیشہ ہے۔ رنگارنگ اور ہمہ گیر دلچسپ اور مفید ہر دم نئے مسائل نئے لوگوں اور زندگی کے انوکھے گوشوں کو بے نقاب کرنے والا، ہر لمحہ کسی نئے چیلنج کا سامنا، ہر دن گہما گہمی سے بھرپور اور گزرتے …
مزید پڑھیےگٹکے کی عادت منہ کے کینسر کی وجہ بن رہی ہے
پاکستان میں منہ کا کینسر انسانوں کو لاحق ہونے والا دوسرا بڑا مرض ہے جو بدقسمتی سے پاکستان میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے جس میں نوجوان نسل اور بچے شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ منہ کے کینسر کی اہم وجہ پان، چھالیہ، گٹکا، سپاری اور نسوار کا عام استعمال ہے۔ ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ پروفیسر ڈاؤ یونیورسٹی …
مزید پڑھیےمرچنٹ نیوی یا تجارتی جہاز رانی
مرچنٹ نیوی یا تجارتی جہاز رانی،بیش نوجوانوں کے لیے ایک رومان انگیز اور پر شوق پیشہ ہے۔ جھل مل کرتے بٹنوں سے سجی، سفید براق وردی، اور خوب صورت ٹوپی پہنے گہرے نیلے سمندروں میں، خوب صورت جہازوں کو چلانا، نئے نئے ملکوں کے ساحلوں پر اُترنا اور دنیا دیکھنا، سمندروں میں طوفانوں کا مقابلہ کرنا اور کبھی راستہ بھٹک …
مزید پڑھیے-
علم طب کا سفر جادو سے عملی سائنس تک
طب کے لغوی معنی جادو کرنے یا علاج کرنے کے ہیں۔ اس کی تاریخ بھی …
مزید پڑھیے -
خوراک کے علاوہ انسان کی ایک اوربنیادی ضرورت