فروری 9, 2015 تعلیم, کیریر, کیریر گائیڈنس
248
’’علم سب سے بڑی دولت ہے‘‘ ۔۔۔یہ کہاوت بہت پرانی ہوچکی ہے اور یہ جملہ نہایت روایتی نظر آتا ہے، لیکن اسے کیا کیجیے کہ بعض باتیں ہر دور میں اورہرطرح کے حالات میں سچی ہوتی ہیں۔ جس طرح یہ سچائی ناقابلِ تردید ہے کہ ’’سورج روشنی اور حرارت بخشتا ہے‘‘ اسی طرح یہ بات بھی بالکل درست ہے کہ …
مزید پڑھیے
فروری 9, 2015 تعلیم, جینے کے ہنر, کیریر, کیریر گائیڈنس
396
کمال میرے پڑوسی کے بیٹے کانام ہے ۔ کمال کے والد اپنی مدّتِ ملازمت مکمل کرنے کے بعد سبکدوش(ریٹائرڈ) ہوگئے تو کمال کے لیے یہ ضروری ہوگیا کہ وہ اپنے خاندان کی کفالت کی جدوجہد میں اپنے بڑے بھائی کا ہاتھ بٹائیں اور تعلیم کے ساتھ ساتھ کوئی ملازمت اختیا رکریں۔ متوقع ملازمت کے لیے انھوں نے کالج میں باقاعدہ …
مزید پڑھیے
فروری 9, 2015 پیشے, کیریر
308
والدین اور اساتذہ کے کرنے کے کام بچوں کے کیریئر پلاننگ کے سلسلے میں والدین اور اساتذہ کے کرنے کے کام یہ ہیں: دلچسپیوں کا جائزہ لیجیے بچوں میں کیریئر کا رجحان بالکل ابتدائی دور ہی سے معلوم کیا جاسکتا ہے، ضروری نہیں ہے کہ میٹرک پاس کرنے کے بعد ہی معلوم ہو۔ ہمارے ہاں ماؤں کی بڑی عجیب تمنا …
مزید پڑھیے
فروری 9, 2015 تعلیم, دیگر شعبے, کیریر
518
مستقبلزندگی کی نامعلوم سمتوں اور اَن دیکھی راہوں کا ایک پُراسرار نام ہے جو بہ ظاہر انسان کے اختیار میں نہیں ہے، لیکن اس کے باوجود ہم سب، ایک روشن، کامیاب اور خوش گوار مستقبل کی نہ صرف آرزو کرتے ہیں بلکہ اس کی امید بھی رکھتے ہیں۔ ایسا خوش گوار مستقبل جو کامیابیوں سے بھرپور ہو اور ہماری خواہشات …
مزید پڑھیے
فروری 4, 2015 میڈیکل, کیریر
628
پری میڈیکل میں انٹرمیڈیٹ کا امتحان کامیاب کرنے والے وہ طلبہ و طالبات میڈیکل کالجوں میں داخلے کے اہل ہوتے ہیں جو اوپن میرٹ یا کوٹے کی بنیاد پر مقرر کیے جانے والے نمبروں سے زیادہ نمبر حاصل کرسکے ہوں۔ میڈیکل کالج کے پانچ سالہ نصاب کی تکمیل پر نوجوان گریجویٹس کو ایم بی بی ایس کی سندھ عطا کی …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
جنوری 31, 2015 تعلیم, کیریر, کیریر گائیڈنس
1,616
نوجوان طلبہ و طالبات مقصدِ زندگی کو متعین کیے بغیر اور تمام ممکنہ راستوں کوذہن میں رکھے بغیر پڑھے چلے جاتے ہیں ندیم کا تعلق ایک پڑھے لکھے گھرانے سے ہے۔ بارہویں جماعت کا امتحان انھوں نے اوّل درجے (فرسٹ ڈویژن) سے کامیاب کیا لیکن اتنے نمبر نہیں آسکے کہ میڈیکل میں داخلہ ملتا۔ بھائی کے مشورے سے انھوں نے …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
اپریل 9, 2014 بلاگ, تعلیم
223
نوجوان نے یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کی‘ وہ گولڈ میڈلسٹ تھا‘ یونیورسٹیوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے چہروں پر ایک خاص قسم کا اعتماد ہوتا ہے‘ ان کی آنکھیں روشن ہوتی ہیں‘ یہ بھنویں چڑھا کر دائیں بائیں دیکھتے ہیں‘ ان کی گردن میں تناؤ ہوتا ہے‘ یہ ناک کو بار بار سکیڑتے ہیں‘ ان کی آواز بھاری …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
اکتوبر 26, 2013 تجارت
821
حالیہ تجارتی ترقی نے زندگی کے ہر شعبے کو وسعت دی ہے۔ اس سے کاروباری اداروں کی ضروریات میں بھی اضافہ ہوا ہے اور مختلف شعبوں کے آپس میں گھل مل جانے کے نتیجے میں ایسے نت نئے شعبہ جات بھی وجود میں آئے ہیں جہاں ایک فرد کے ذمے مختلف النوع امور کی انجام دہی ہوتی ہے۔ اکثر ایسا …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
اکتوبر 19, 2013 بلاگ, فضائی فوج
223
ہوا بازی ایک پر شوق اور سنسنی خیز پیشہ ہے۔ پاکستان میں ہوا بازوں کی اکثریت اس پیشہ کو بہ طور شوق اپناتی ہے اور اسی شوق کو زندگی گزارنے کا ذریعہ بناتی ہے۔ کھلی اور بے کراں فضاؤں میں پرندوں کی طرح پرواز کرنا واقعی ایک سنسنی خیز تجربہ ہوتا ہے اور کہتے ہیں کہ جو ایک مرتبہ فضا …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
اکتوبر 9, 2013 بلاگ, زراعت
1,191
زراعت اور اس سے متعلّق پیشے، محض روزگار کا ذریعہ نہیں ہیں بلکہ یہ ایک بھرپور طرزِ زندگی ہیں۔ کھیت کھلیانوں سے واسطہ ہوں، جانوروں کی دیکھ بھال کے فرائض پورے کرنے ہوں یا پھولوں اور پودوں سے تعلق ہو، ہر شعبہ اپنی جگہ ایک دنیا ہے جہاں وہی لوگ کامیاب ہوسکتے ہیں جو صبح نو بجے سے شام پانچ …
مزید پڑھیے