ایڈیٹر
اکتوبر 8, 2013 متفرق
1,406
مریضوں کی تیمار داری کا کام اتنا ہی قدیم ہے جتنا اس زمین پر انسان کا وجود۔ تہذیب کی ترقی اور سماجی زندگی کے منظم ہونے کے نتیجے میں علاج معالجہ اور مریضوں کی دیکھ بھال علم اور فن بن گئے اور آج کی دنیا میں ڈاکٹر، نرس اور اسپتال کے بغیر کسی مہذب معاشرے کا تصوّر نہیں کیا جاسکتا۔ …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
اکتوبر 5, 2013 متفرق
334
کاروباری اور تجارتی حساب کتاب اور نظم و نسق سے متعلق جو پیشے اہم تصور کیے جاتے ہیں، چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ (سی اے) کا پیشہ ان میں سے ایک ہے۔ اکاؤنٹینٹس کا کام بالعموم روپے پیسے کے معاملوں سے متعلق ہوتا ہے۔ یہ لوگ مالی امور میں پیشہ ورانہ مشورے دیتے ہیں، اور مالیات کے انتظامی فیصلے کرنے میں مدد فراہم …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
اکتوبر 3, 2013 متفرق
125
انجینئرنگ۔۔۔نہایت دلچسپ اور نگارنگ شعبہ ہے، لیکن صرف ان کے لیے جو اس سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ دنیا کی اس تمام تر ترقی اور گہما گہمی میں، جو آج ہمیں نظر آتی ہے اور جس نے زندگی کو آسان بنا دیا ہے، انجینئرنگ کا بڑا ہاتھ ہے۔ اپنے آس پاس نظر ڈالیے، ایک لمحے میں آپ ان گنت اشیا کی …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
اکتوبر 2, 2013 بلاگ
113
عملی زندگی میں مختلف النوع پیشوں کی وسیع دنیا میں نظمیاتِ کاروبار (بزنس مینجمنٹ ایڈمنسٹریشن ) ایک منفرد نوعیت کا پیشہ ہے۔ رنگارنگ اور ہمہ گیر دلچسپ اور مفید ہر دم نئے مسائل نئے لوگوں اور زندگی کے انوکھے گوشوں کو بے نقاب کرنے والا، ہر لمحہ کسی نئے چیلنج کا سامنا، ہر دن گہما گہمی سے بھرپور اور گزرتے …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
اکتوبر 1, 2013 انجئرنگ, بلاگ
125
غالباً دنیا کا پہلا میکینیکل انجینئر وہ انسان تھا جس نے پہیہ ایجاد کیا تھا اور اس طرح قدرت کے بنائے ہوئے قوانین حرکت کو انسان کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کرنے کی ابتدا ہوئی۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ میکینیکل انجینئرنگ کے مختلف شعبوں میں ترقی ہوتی رہی یہاں تک کہ سترہویں صدی عیسوی میں صنعتی انقلاب …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
ستمبر 4, 2013 بلاگ, میڈیکل
519
طب کے لغوی معنی جادو کرنے یا علاج کرنے کے ہیں۔ اس کی تاریخ بھی اتنی ہی قدیم ہے جتنی کہ خود انسان کی۔ ایک عرصے تک اس علم کے بارے میں خیال رہا کہ یہ الہامی ہے اور آسمان سے نازل ہوا ہے جس کی وجہ سے یونان کے مندر اور دیوی دیوتا ہی علاج کا مرکز بنے رہے۔ …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
جولائی 15, 2013 بلاگ, متفرق
1,138
کمپیوٹر اس صدی کی سب سے حیرت انگیز ایجاد ہے۔ موجودہ نسل کے جو بچے اس وقت اسکولوں میں زیرِ تعلیم ہیں ،ان میں سے بعض کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ کمپیوٹر سے اسکول کی تعلیم کے دوران واقف ہوجاتے ہیں (ممکن ہے کہ آنے والے برسوں میں یہ سہولت اسکول میں پڑھنے والے ہر بچے کو …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
جولائی 13, 2013 بلاگ, متفرق
194
ابلاغِ عامہ خوراک اورجائے پناہ جیسی طبعی ضروریات کے علاوہ انسان کی ایک اوربنیادی ضرورت یہ ہے کہ وہ اپنے جیسے دوسرے انسانوں سے کچھ کہہ سن سکے، معلومات اورخیالات کاتبادلہ کرسکے یا اصطلاحی طور پر کہیے کہ ابلاغ کا عمل کرسکے۔ ابلاغ کی خواہش بڑی ہی بنیادی ہے اور ہم عصر تہذیب میں تویہ محض خواہش ہی نہیں رہی …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
جولائی 4, 2013 بلاگ, متفرق, کیریر گائیڈنس
463
عملی زندگی کامیابی کے ساتھ گزارنے کے لیے کسی پیشے کا انتخاب کیریئر کہلاتا ہے۔ ماہرین کی رائے میں کیریئر کی تعریف کچھ یوں ہے۔ -انسان کے کام اور کاروبار کے متعلق تجربات -زندگی بھر کے لیے ملازمت یا کاروبار کا سلسلہ کسی پیشے کا انتخاب جیسے قانون ، طب ، فوج وغیرہ جس میں آگے بڑھنے کے ظاہری راستے …
مزید پڑھیے
ایڈیٹر
جون 27, 2013 متفرق
505
صحافی بطنِ مادر سے نہیں، درس گاہوں سے یعنی مناسب تعلیم اور تربیت کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں ابلاغ کار ( عرف عام میں صحافی) کیسے بنتا ہے؟ ایک مکتبہء فکر کا کہنا ہے کہ اعلی اخلاقی اقدار کسی فرد کو اعلی پائے کا صحافی بناتی ہیں دوسرے مکتبہء فکر کا کہنا ہے کہ اعلی تعلیمی معیار بڑا صحافی پیدا …
مزید پڑھیے