نئی پوسٹس

کیمیائی صنعتیں انسان کو بنیادی سہولتیں کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرتی ہے

کمیکل انجینئرنگ، صنعت و حرفت کا وہ علم ہے جو مصنوعات کی تیاری میں کیمیائی اشیا اور طریقوں کے استعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔مثال کے طور پر یہ رسا روشنائی سے چھاپا گیا ہے وہ کیمیکل انجینئرنگ کی مرہون منت ہے۔ آپ جو کپڑے پہنے ہوئے ہیں ان کا ریشہ، بٹن اور رنگ وغیرہ کیمیائی عمل سے …

مزید پڑھیے

علم طب کا سفر جادو سے عملی سائنس تک

طب کے لغوی معنی جادو کرنے یا علاج کرنے کے ہیں۔ اس کی تاریخ بھی اتنی ہی قدیم ہے جتنی کہ خود انسان کی۔ ایک عرصے تک اس علم کے بارے میں خیال رہا کہ یہ الہامی ہے اور آسمان سے نازل ہوا ہے جس کی وجہ سے یونان کے مندر اور دیوی دیوتا ہی علاج کا مرکز بنے رہے۔ …

مزید پڑھیے

علم الادویات (فارمیسی)کا تعارف

کسی دوا کو تیار کرنے کے لیے اس کے اجزا کا انتخاب اور ان اجزا کے خواص و اثرات کی تحقیق، مختلف امراض کے لیےمختلف جڑی بوٹیوں اور کیمیائی عناصر کو مفرد یا مرکب طور پر استعمال کرنے کے طریقے، مرکب دوا کی صورت میں مختلف اجزا کا تناسب، مرض کی نوعیت ماحول اور وبائی امراض کی صورت میں دواؤں …

مزید پڑھیے

بارہویں جماعت کے بعد طب کی پیشہ ورانہ تعلیم

بارہویں جماعت کے بچوں کی مزید تعلیم کا سوال، والدین کے لیے ایک پریشان کن مسئلہ ہوتا ہے۔ زندگی کا جو ڈھب بنا ہوا ہے، اس میں وقت کم ہوتا ہے اور مطلوبہ معلومات دستیاب نہیں ہوتیں۔ ان مشکلات کی وجہ سے اکثر والدین اور بارہویں جماعت کا امتحان دینے والے طلبہ و طالبات پاکستان میں دستیاب تعلیمی سہولتوں کے …

مزید پڑھیے

فضائیہ،ملک کے دفاعی نظام کا اہم ترین شعبہ ہے

جدید دور میں دفاعی سائنس میں جس تیزی سے پیش رفت ہورہی ہے اس کی وجہ سے ملک کے دفاع میں فضائیہ کی اہمیت روزبہ روزبڑھتی جارہی ہے۔ فضائیہ کا کام ملک کی فضائی حدود اور سرحدوں کی حفاظت کرنا، دشمن کے فضائی حملوں کو روکنا اور فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے طیاروں کو گرفتار کرنا یا مار …

مزید پڑھیے

بری فوج کا بنیادی یونٹ بٹالین ہے

بری فوج کا بنیادی یونٹ بٹالین یا رجمنٹ ہوتی ہے۔ ہر رجمنٹ /بٹالین ایک خاص کام کی ماہر ہوتی ہے اور اس کے افسروں اور جوانوں کا انتخاب اس خاص مہارت کی صلاحیت رکھنے والے افراد میں سے کیا جاتا ہے۔ رجمنٹ/بٹالین کو دورانِ جنگ یا اس سے پہلے ان کی خدمات کی نوعیت کے پیشِ نظر تین اقسام میں …

مزید پڑھیے

مسلّح افواج آپ کی منتظر ہیں

بلندحوصلہ اور جواں عزم رکھنے والے نوجوانوں کے لیے فوج ایک پرکشش پیشہ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ فوج“ محض پیشہ نہیں ہے بلکہ ایک طرزِزندگی ہے۔ یہ زندگی کا وہ راستہ ہے جو آدمی کو ایک بالکل مختلف سانچے میں ڈھال دیتا ہے۔ فوج کی تربیت ایک خام سے نوجوان کو ایسا کندن بن دیتی ہے جوسوار محمد حسین، …

مزید پڑھیے

تعلقات عامہ اور اشتہار سازی ایک نظر میں

تعّلقات عامہ کو فن سمجھیے، سائنس جانیے یا کاروبار تسلیم کیجیے اس کی درجہ بندی خواہ کیسے ہی کیجیے ایک بات طے ہے کہ  میدانِ عمل کا بنیادی کام خادم و مخدوم یعنی خدمت کرنے والوں اور خدمت کرانے والوں کے درمیان باہمی مفاہمت کا پل تعمیر کرنا ہے تاکہ دونوں طبقات کے مابین خوش گوارتعلق سے کاروبارِ حیات ہمواری …

مزید پڑھیے

گھریلو معاشیات کیا ہے؟

ہمارے معاشرے میں لڑکیوں کو عام طور پر بچپن ہی سے گھر کے مختلف کام سکھا دیے جاتے ہیں۔ سینا پرونا، سلائی کڑھائی، صفائی ستھرائی، کھانا پکانا، ماں باپ اور بہن بھائیوں کی ضروریات کا خیال رکھنا اور اسی طرح کے دوسرے کام لڑکی کی ذمہ داریوں میں شامل ہوتے ہیں۔ گھر اوراپنی ذات کو سجانا اورسنوارنا دنیا کی تقریباً …

مزید پڑھیے

امریکا میں تعلیم کے مواقع

ایشیائی طالب علموں، خاص طور پر برصغیر کے ممالک کے طالب علموں کے لیے امریکا اعلیٰ تعلیم کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ جہاں مقامی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق و تدریس کے مواقعے کا کم ہونا ہے وہیں امریکا میں معیار تعلیم اور تحقیق و تدریس کے لیے فنڈز کا وافر …

مزید پڑھیے