نئی پوسٹس

آرکی ٹیکچر- سائنس اور ٹیکنالوجی کے جدید ترین تقاضوں سے واقف ہوتا ہے

اگر کسی مضمون کو فنونِ لطیفہ اور سائنس کا سنگم کہا جاسکتا ہے تو وہ بلاشبہ فنِتعمیر (آرکی ٹیکچر) ہے۔ ایک عمار (آرکیٹیکٹ) نہ صرف یہ کہ ایک اچھے جمالیاتی ذوق کا مالک ہوتا ہے بلکہ وہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے جدید ترین تقاضوں سے بھی واقف ہوتا ہے۔ وہ افراد کے رہنے اور بسنے کے لیے مکانات اور فلیٹ، …

مزید پڑھیے

الیکٹرونکس انجینئرنگ – زندگی میں انتہائی اہم کردار

برقیات (الیکٹرونکس) ہماری زندگی میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ٹیلی فون سے لے کر ٹیلی وژن تک اور ٹیپ ریکارڈ سے لے کر وی سی آر تک یہ تمام برقیاتی آلات ہیں۔ زندگی کا کون سا شعبہ ایسا ہے جہاں برقیات کی حکمرانی نہیں۔ گھروں سے لے کر بازاروں تک، دفتروں سے لے کر اسپتالوں تک، زمینی …

مزید پڑھیے

کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاﺅنٹنگ کیا ہے؟

کبھی آپ نے اپنے قلم کو غور سے دیکھاہے؟ یہ کس طرح تیار ہوا؟ اس میں کتنا خام مال لگا؟ کتنے کارکنوں اور انجینئروں نے اس کے بنانے میں حصہ لیا؟ اس کے بنانے میں کتنی مشینوں کی کارگزاری شامل رہی؟ پھر یہ کہ اس قلم کی قیمت بیس روپے ہے تو کیوں ہے؟ اس کی ایک مخصوص ساخت ہے، …

مزید پڑھیے

وکالت

ہر مہذب معاشرے میں لوگوں کی آزادی ، جان و مال اور ان کے حقوق کے تحفّظ کے لیے ایک نظامِ قانون نافذ ہوتاہے۔ نظامِ قانون کو کامیابی سے چلانے کے لیے ایسے تربیت یافتہ افراد کی ضرورت ہوتی ہے جو قوانین کو سمجھ سکیں ،ان کی تشریح کرسکیں اور ایک عام آدمی کو سمجھا سکھیں۔ قانون سازی کا عمل …

مزید پڑھیے

بارہویں جماعت کے بعد انجینئرنگ کی تعلیم کے مواقع

انجینئرنگ….نہایت دلچسپ اور نگارنگ شعبہ ہے، لیکن صرف ان کے لیے جو اس سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ دنیا کی اس تمام تر ترقی اور گہما گہمی میں، جو آج ہمیں نظر آتی ہے اور جس نے زندگی کو آسان بنا دیا ہے، انجینئرنگ کا بڑا ہاتھ ہے۔ اپنے آس پاس نظر ڈالیے، ایک لمحے میں آپ ان گنت اشیا کی …

مزید پڑھیے

میٹالرجیکل انجینئرنگ – ہرشعبہءزندگی میں دھاتوں کی حکمرانی ہے۔

اپنے آس پاس نظر ڈالیے عام کاروں سے دیوہیکل طیاروں تک اور سوئی سے لے کر بھاری بھرکم مشینوں تک، آپ کو ہر شعبہءزندگی میں دھاتوں کی حکمرانی نظر آئے گی۔ ہم صبح، دوپہر اور شام 24 گھنٹے عیش، مسرت اور آرام کی جو زندگی گزار رہے ہیں اس میں دھاتوں کا عمل دخل نمایاں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ …

مزید پڑھیے

ملازمت کیسے تلاش کی جائے ؟

دنیا میں دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو ملازمت کرتے ہیں، دوسرے وہ جو ملازمت نہیں کرتے۔ اپنے آس پاس نگاہ دوڑایئے، آپ کو ان میں دو اقسام کے لوگ نظر آئیں گے۔ عمر اور ذہنی معیار کے ایک خاص حصے میں پہنچنے کے بعد ہر انسان کے لیے یہ لازم ہوجاتا ہے کہ وہ اپنے آپ …

مزید پڑھیے

ماحولیات کا شعبہ مستقبل میں بے حد اہمیت اختیار کرجائے گا۔ – ماحولیاتی انجینئرنگ

جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں غیر معمولی پیش رفت نے جہاں انسانیت کو ترقی کی نئی جہتوں سے روشناس کرایا ہے وہیں سیکولر اور آزاد طرزِ زندگی نے انسانیت کو وہ گہن لگا دیا ہے جس کی واضح مثال کائنات کے ماحول کی تباہی ہے۔ سائنس دانوں اور ماہرین ماحولیات کا خیال ہے کہ آئندہ صدیوں کا سب …

مزید پڑھیے

پاکستان میں کیمیکل انجینئرنگ کی تعلیم

 یونی ورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور میں بی ایس سی کے علاوہ ایم ایس سی اور پی ایچ ڈی کی سطح پربھی کیمیکل انجینئرنگ کی تعلیم دی جاتی ہے جب کہ دیگر دو اداروں میں صرف بی ای یا بی ایس سی کی سطح پر داخلے ہوتے ہیں۔ کیمیکل انجینئرنگ میں بی ای یا بی ایس سی کرنے والے …

مزید پڑھیے

تعلیم و تربیت کا نصاب

ایل ایل بی کے نصاب میں اصول قانون، اصولِ قانون اسلامی، آئینِ پاکستان، قانون کی تعبیر و تشریح، مسلم پرسنل لا، قانون معاہدہ و بیع، پارٹنر شپ ایکٹ، مرکنٹائل لا۔ انشورنس ، ٹیکس، رینٹ، شہادت، لیبر ، کمپنی وغیرہ سے متعلق قوانین کو شامل کیا گیا ہے۔ کل سات پیپر سو مارکس کے یوں دونوں برس کل 13 پیپرز پاس …

مزید پڑھیے