Uncategorized

تعلیم کے لیے بیرونِ ملک کسے جانا چاہیے

Published

on

بیرونِ ملک تعلیم، گزشتہ چند برسوں کے دوران پاکستان کی نوجوان نسل کا پسندیدہ خواب بن چکی ہے۔ طلبہ و طالبات تعلیم کی ثانوی سطح تک پہنچنے کے بعد بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنے کے امکانات پر غور کرنا شروع کردیتے ہیں۔تعلیم حاصل کرنے کے لیے بیرونِ ملک جانے کے رجحان کی بہ دولت ہی گزشتہ چند برسوں کے دوران پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں غیر ملکی تعلیمی اداروں کے نمائندوں نے دورے کرنے شروع کیے ہیں، بین الاقوامی تعلیمی نمائشوں کا سلسلہ شروع ہوا ہے اور غیر ملکی جامعات اورکالجوں سے منسلک ایسے مقامی تعلیمی کیمپس قائم ہونے لگے ہیں جہاں مختلف مضامین میں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورس کرائے جاتے ہیں اورکامیابی پر غیر ملکی تعلیمی اداروں کی جانب سے سند جاری کی جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version