نوجوان طلبہ و طالبات مقصدِ زندگی کو متعین کیے بغیر اور تمام ممکنہ راستوں کوذہن میں رکھے بغیر پڑھے چلے...
پری میڈیکل میں انٹرمیڈیٹ کا امتحان کامیاب کرنے والے وہ طلبہ و طالبات میڈیکل کالجوں میں داخلے کے اہل ہوتے ہیں جو اوپن میرٹ یا کوٹے...
مستقبلزندگی کی نامعلوم سمتوں اور اَن دیکھی راہوں کا ایک پُراسرار نام ہے جو بہ ظاہر انسان کے اختیار میں نہیں ہے، لیکن اس کے باوجود...
والدین اور اساتذہ کے کرنے کے کامبچوں کے کیریئر پلاننگ کے سلسلے میں والدین اور اساتذہ کے کرنے کے کام یہ ہیں:دلچسپیوں کا جائزہ لیجیےبچوں میں...
کمال میرے پڑوسی کے بیٹے کانام ہے ۔ کمال کے والد اپنی مدّتِ ملازمت مکمل کرنے کے بعد سبکدوش(ریٹائرڈ) ہوگئے تو کمال کے لیے یہ ضروری...
’’علم سب سے بڑی دولت ہے‘‘ ۔۔۔یہ کہاوت بہت پرانی ہوچکی ہے اور یہ جملہ نہایت روایتی نظر آتا ہے، لیکن اسے کیا کیجیے کہ بعض...
مختصر اور آسان تعریف ایک شخص آمدنی حاصل کرنے کے لیے زندگی میں جو مختلف کام کرتا ہے وہ اس کا کیریر ہے۔ تفصیل دنیا میں...
مختصر اور آسان تعریف کیریر گائیڈینس کا مطلب یہ ہے کہ اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ اور طالبات کو اس بارے میں مشورہ دیا جائے اور...
اپنا جائزہ لیں اور خود کو جانیں اپنے اندر کی شخصیت کا جائزہ لیجیے۔ اپنے شوق، دلچسپیوں، مہارت، ذاتی خصوصیات اور اقدار کو پہچانیے اور ان...