Connect with us

بلاگ

زند گی کی نامعلوم اور ان دیکھی راہوں کو روشن بنائیے

Published

on

قبل زندگی کی نامعلوم سمتوں اور اَن دیکھی راہوں کا ایک پُراسرار نام ہے جو بہ ظاہرانسان کے اختیار میں نہیں ہے، لیکن اس کے باوجود ہم سب، ایک روشن، کامیاب اور خوش گوار مستقبل کی نہ صرف آرزو کرتے ہیں بلکہ اس کی امید بھی رکھتے ہیں۔ ایسا خوش گوار مستقبل جو کامیابیوں سے بھرپور ہواور ہماری خواہشات کی تکمیل کرتا ہو۔ لیکن ہم میں سے کتنے لوگ ایسے ہیں جنھوں نے اپنے لیے یا اپنی اولاد کے لیے ایک کامیاب مستقبل کی منصوبہ بندی کی ہو، زندگی کا مقصد متعین کیا ہو اور اس مقصد کے حصول کے لیے ایک پروگرام مرتب کرکے جدوجہد کی ہو کچھ لوگ یہ کام کرتے ہیں، لیکن اکثریت کی زندگی، اَن جانے راستوں پر بھٹکتے اوربعض اوقات ٹھوکریں کھاتے، با لآخر کسی ایک، صحیح یا غلط، مطمئن یا غیر مطمئن، موزوں یا غیرموزوں راستے پر چل نکلتی ہے۔ دن اور رات آتے اور جاتے رہتے ہیں۔ بچپن، نوعمری، جوانی اور پھر بڑھا پا ایک دن زندگی کی شام ہوجاتی ہے۔ سفر تمام ہوجاتا ہے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *